عبدالرشید نارائن پیٹ ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر مقرر

[]

نارائن پیٹ:26 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر انچارچ کی حیثیت سے عبدالرشید نے جائزہ حاصل کرلیا۔ اس سے قبل گویندا راجن ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر نارائن پیٹ کی حیثیت سے 3 سال خدمات انجام دئے۔ تاہم انکا تبادلہ ورنگل کیا گیا ہے۔ عبدالرشید جو نارائن پیٹ ضلع پبلک ریلیشن آفیسر بھی ہیں۔ تاہم ضلع کلکٹر کویا سری ہرشا نے انہیں ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر نارائن پیٹ انچارچ نامزد کیا ہے۔ عبدالرشید نے ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر نارائن پیٹ کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا۔اس موقع پر محمد رشید خان ڈاٹا انٹری آپریٹر ودیگر موجود تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *