[]
حیدرآباد: رمضان المبارک کے دوران پہلے ہفتہ دہے (یکم تا9 رمضان) حافظ محمدرضوان قریشی خطیب مکہ مسجد نمازتراویح میں روزانہ 3 پارے سنائیں گے۔
دوسرے دہے 10 تا19 رمضان حافظ محمدلطیف احمد امام مکہ مسجد نماز تراویح میں روزانہ تین پارے کلام مجیدسنائیں گے
جبکہ تیسرے دہے 20 تا29 رمضان میں حافظ محمدعبدالعلی صدیقی امام مکہ مسجد نماز تراویح میں روزانہ 3پارے قرآن مجیدسنائیں گے۔ یہ بات کمشنراقلیتی بہبود نے بتائی۔