نائیجیریا میں لاسا بخار سے 10 افراد کی موت

[]

واضح رہے کہ لاسا بخار ایک بیماری ہے جو چوہوں کے پیشاب یا پاخانے سے آلودہ کھانے یا گھریلو اشیاء کے ذریعے انسانوں میں پھیلتی ہے۔ یہ مبینہ طور پر اس وقت پھیلتی ہے جب چوہوں کا تھوک، پیشاب اور پاخانہ انسانوں کے رابطے میں آتے ہیں۔ نائجیریا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے مطابق، 2023 میں لاسا بخار کے 1,227 تصدیق شدہ کیسوں میں سے کم از کم 219 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *