پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات، آزاد امیدواروں سے متعلق امور پر مشاورت

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملاقات میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، بیرسٹرگوہر ور صاحبزادہ حامد رضا نے شرکت کی جبکہ پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب بھی ملاقات میں موجود تھے۔

 ذرائع نے بتایاکہ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سے متعلق امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *