پراسرار اور انوکھی واردات، زیر زمین پانی کے اخراج سے سیلاب

[]

دنیا کے دیگر متعدد علاقوں میں سطح سمندر میں اضافے کو ساحلی زیر زمین پانی میں اضافے کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سمندر کا گاڑھا نمکین پانی واٹر ٹیبل میں داخل ہو کر ہلکے میٹھے پانی کو اوپر دھکیل سکتا ہے۔ لیبیا کی حکومت نے زلیتن میں امدادی کاموں اور بالخصوص مچھروں کے خاتمے کے لیے ہنگامی ٹیمیں، آلات اور جراثیم کش ادویات روانہ کر دی ہیں۔ تاہم مقامی آبادی کے مطابق ابھی تک صورتحال مخدوش ہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *