ہندوستانکسانوں کو ایم ایس پی دینے کے اپنے وعدے سے پیچھے ہٹنے پر پی ایم مودی معافی مانگیں: پون کھیڑا adminFebruary 14, 202401 mins [] پون کھیڑا نے کہا کہ ’’بی جے پی اور مودی حکومت نے کسانوں کے ساتھ جو ظلم اور ناانصافی کی ہے وہ آزادی کے بعد کسی حکومت نے نہیں کی۔ وزیر اعظم مودی کسانوں سے جھوٹ بولنے، انہیں دہشت گرد اور غیر ملکی ایجنٹ کہنے پر بھی معافی مانگیں۔‘‘ [] Post navigation Previous: گھوڑے پر برات نکالنے پر دلت دلہے کو زدوکوبNext: اے مہیشور ریڈی، اسمبلی میں بی جے پی فلور لیڈر Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
موہن بھاگوت کا مذہبی منافرت پر بیان، کہا- ’مذہب پر عمل کرنا ہی مذہب کی حفاظت‘ adminDecember 22, 2024 0