بہار طبی سانحہ: 9 اضلاع میں تقریباً 500 اسکولی بچے بیمار، سرکاری دوا نے بگاڑی طبیعت!

[]

اس درمیان کیمور ضلع کے درگاوتی رام گڑھ اور نواؤں سمیت چین پور کے سربٹ گاؤں کے مختلف اسکولوں میں دوا کھانے سے کئی بچے بیہوش ہو گئے۔ کئی بچوں کو الٹیاں بھی ہوئیں۔ بیمار پڑنے والے بچوں کو مختلف پرائیویٹ اور سرکاری اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد رام گڑھ ریفرل اسپتال، چین پور پی ایچ سی اور نواؤں اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جب سوال کیا گیا تو کیمور سول سرجن مینا کماری نے کوئی بھی تعداد بتانے سے انکار کر دیا اور کہا کہ آپ ’بی پی ایم‘ سے جانکاری لے سکتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *