تلنگانہ میں کل عام تعطیل۔ حکومت کا اعلان

[]

حیدرآباد: شب معراج کے پیش نظرتلنگانہ حکومت نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ پہلے یہ اختیاری تعطیل تھی جسے اب عام تعطیل میں بدل دیا گیا ہے۔ سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کو تعطیل دے دی گئی

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *