[]
حیدرآباد _ 6 فروری ( اردولیکس ڈیسک) شکاگو میں حیدرآباد کے طالب علم پر حملہ کر کے لوٹ لیا گیا۔شکاگو کی انڈیانا ویزلیان یونیورسٹی میں زیر تعلیم حیدرآباد کے لنگر ہاؤس کا رہنے والا طالب علم سید مظاہر علی اپنے گھر کے قریب اس وقت قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگیا۔جب اس پر چار نامعلوم افراد نے حملہ کرکے اسے لوٹ لیا۔ نوجوان پر ہوئے حملہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے
بتایا جاتا ہے کہ مظاہر علی رات کے وقت کھانا لے کر گھر جا رہا تھا اس وقت یہ حملہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے مظاہر علی ایک سال قبل ہی ماسٹر ڈگری کے لئے امریکہ روانہ ہوا تھا
Hyderabad student was attacked and robbed in Chicago.
Syed Mazahir Ali, a student from #Hyderabad studying at Indiana Wesleyan University in Chicago, was seriously injured in an armed robbery near his home. pic.twitter.com/t3ycvlrqG9
— Sudhakar Udumula (@sudhakarudumula) February 6, 2024
A Hyderabadi student, pursuing masters degree at Indiana #WeslayUniversity in Chicago was seriously injured in an attack by armed robers near his house at Campbell Ave, Chicago.
The victim was identified as Syed Mazahir Ali, a resident of Langar Houz, #Hyderabad, #Telangana. pic.twitter.com/DVeJdj5JBM
— Hate Detector 🔍 (@HateDetectors) February 6, 2024