پروفیسر کودنڈارام اور عامر علی خان گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی منتخب

[]

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے پروفیسر کودنڈارام اور سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان کو قانون ساز کونسل کے لئے گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی بنایا ہے۔ گورنر تمل سائوندر راجن نے ریاستی حکومت کی طرف سے بھیجی گئی تجاویز کو منظوری دی۔ قابل ذکر ہے کہ چہارشنبہ کو چیف منسٹر ریونت ریڈی اور گورنر کے درمیان ملاقات کے فوراً بعد راج بھون سے یہ فیصلہ سامنے آیا۔ نامور ماہرین تعلیم پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان  کے نام گورنر کے نامزد کردہ کوٹہ میں حکومت کی منظوری کے بعد   راج بھون بھیجے گئے ہیں۔ گورنر کی جانب سے ان کے ناموں کو منظوری دی گئی

 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *