شب عاشور کو امام رضا علیہ السلام کے روضے میں خطبہ خوانی کا رسم

[]

حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب شہادت یعنی شب عاشورا کو قدیمی رسم کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کا رسم ادا کیا گیا۔خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔

یہ رسم ایک مرتبہ شب عاشور کو اور دوسری مرتبہ امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی رات کو ادا کیا جاتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *