محمد علی شبیر ، خصوصی مشیر برائے اقلیت و دیگر طبقات _ مزید تین خصوصی مشیران کا تقرر

[]

حیدرآباد _ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر محمد علی شبیر کو حکومت نے اقلیتوں و دیگر طبقات کا خصوصی مشیر مقرر کیا ہے اسی طرح نائب صدر اور سابق ایم ایل اے ویم نریندر ریڈی کو حکومت نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا مشیر مقرر کیا ہے۔ ان کے ساتھ دو دیگر کو بھی حکومتی مشیر مقرر کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ اسی طرح حکومت کے چیف سکریٹری نے ملو روی کو دہلی میں ریاستی حکومت کا خصوصی نمائندہ مقرر کرتے ہوئے جی او  کو جاری کیا ہے۔ ان سب کو کابینہ کا درجہ دیا گیا۔

 

ویم نریندر ریڈی چیف منسٹر ریونت ریڈی کے چیف ایڈوائزر کے طور پر.. شبیر علی کو ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیتی محکموں کے حکومتی مشیر کے طور پر.. دہلی میں ریاستی حکومت کے خصوصی نمائندے کے طور پر ڈاکٹر ملو روی ،  ہرکارا وینوگوپال راؤ کو پروٹوکول اور تعلقات عامہ کے مشیر کے طور پر ان کی تقرری ہوئی ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *