سپریم کورٹ نے مبینہ ’پکڑوا شادی‘ کو منسوخ کرنے کے پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دیا

[]

خیال رہے کہ پکڑوا شادی میں لڑکوں کو اغوا کر کے یا بہلا پھسلا کر یرغمال بنا لیا جاتا ہے اور پھر رسم و رواج اور روایات کے مطابق شادی کی جاتی ہے۔ ایسی شادی میں دولہا دلہن بننے والے لڑکے اور لڑکی کی مرضی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔

ماہرین کے مطابق ایسی شادی کے وجود میں آنے کی وجہ جہیز دینے میں ناکامی تھی۔ ایسے لوگ جو اپنی بیٹیوں کی شادی دولت مند خاندان میں نوکری پیشہ مردوں سے کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے پاس جہیز دینے کے لیے رقم نہیں ہوتی تھی، انہوں نے اس طرح کی شادی کی شروع کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *