آپ کی نظر میں 2023 کی با اثرترین شخصیت کون؟ انتخاب کریں+ سروے لینک

[]

مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: مہر نیوز شعبہ عربی کی طرف سے 2023 کی باثرین بااثر ترین شخصیت کا انتخاب کیا جا رہا ہے اس انتخاب کا مقصد یہ ہے کہ قارئین کو 2023 میں مختلف شعبوں سب سے زیادہ موثر کردار ادا کرنے والی شخصیت کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔

بین الاقوامی شعبے کے ممتاز افراد سے مشورے کے ساتھ 10 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ عمومی سروے کے ذریعے ان دس افراد میں سے سب سے زیادہ با اثر شخصیت کا انتخاب کیا جائے گا۔

یہ سروے مہر خبررساں ایجنسی کے فارسی، عربی، استنبول ترکی، انگریزی، اردو اور کرد سیکشن میں بیک وقت کیا جا رہا ہے۔

 1- محمد ضیف حماس کی عسکری شاخ کے سربراہ جو طوفان الاقصی آپریشن کے مرکزی منصوبہ ساز

2_ شیخ ابراہیم زکزاکی، قائد شیعیان نائجیریا

3_ شہید جنرل رضی موسوی

4_ عمران خان، پاکستانی سابق وزیراعظم

5_ابو عبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز

6_وائل الدحدوح،فلسطینی صحافی

7_ یحیی السنوار، سربراہ حماس غزہ

8_شین جین پینگ، چینی صدر

9_عبدالملک الحوثی،قائد انصار اللہ یمن

10_حسن بیتمز،نایب سربراہ سعادت پارٹی ترکیہ

اردو سیکشن کے سروے میں حصہ لینے کے لیے اس لینک پر کلک کریں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *