[]
نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 28 دسمبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
1612۔ ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی اپنے ٹیلی اسکوپ کے ذریعہ نیپچون سیارہ کا مطالعہ کرنے والے پہلے سائنسداں بنے۔
1668 ۔ مراٹھا حکمران شیواجی کے بیٹے سبمھاجی کا انتقال ہوا۔
1688۔ اورنگ زیب نے شیواجی کے بیٹے سنبھاجی کو قتل کیا۔
1767 ۔ کنگ تاكسن تھائی لینڈ کے بادشاہ بنے اور انہوں نے تھونبري کو اپنی راجدھانی بنایا۔
1836 ۔ اسپین نے میکسیکو کی آزادی کو تسلیم کیا۔
1885 انڈین نیشنل کانگریس کا پہلا اجلاس بمبئی (ممبئی) میں ہوا۔
1895۔ ولیم روینٹیجن نے ایکسرے کی دریافت کی۔
1896 ۔ انڈین نیشنل کانگریس کے کلکتہ اجلاس میں پہلی بار وندے ماترم گایا گیا۔
1908 ۔ اٹلی کے میسینا میں زلزلے سے تقریبًا 80 افراد ہلاک ہو ئے۔
1921۔پرنس آف ویلس نے کلکتہ میں وکٹوریہ میموریل ہال قائم کیا۔
1928۔ اے بی ہیتھ اور والٹر پجین کے ذریعہ ڈائرکٹ کردہ پہلی بولنے والی فلم 147میلوڈی آف لو148 کلکتہ میں دکھائی کی گئی۔
1932 ۔ مشہور صنعت کار دھیرو بھائی امبانی کی پیدائش ہوئی ۔
1937 ۔ مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی پیدائش ہوئی۔
1948۔ مصر کے ویراعظم محمود پاشا کا قتل ہوا۔
1951۔میں ہندستان نے افریقی ملک لیبیا کو تسلیم کیا۔
1957 ۔ اس وقت کے سوویت روس نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1972۔ کم ال سنگ جنوبی کوریا کے پہلے صدر بنے۔
1972 ۔ مشہور مصنف اور فلسفی چکرورتی راج گوپالاچاری کا انتقال۔
1974 ۔ پاکستان میں آئے 6.3 شدت والے زلزلے سے 5200 افراد ہلاک ہوئے۔
1976 ۔ امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1977 ۔ ہندی کے مشہور شاعر سمترانندن پنت کا انتقال ہوا۔
1981۔مدراس اور ملائشیا کے شہر پینانگ کے درمیان سمندر کے اندر سے گزرنے والے کیبل نیٹ ورک کا آغاز ہوا۔
1984 ۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی قیادت میں کانگریس لوک سبھا انتخاب میں منتخب ہوئی۔
1995 ۔ پولینڈ کے تفتیش کار مارکے كارمسكي نے ایک ہی برس میں شمالی اور جنوبی قطب پر پرچم کشائی کی۔
2000۔ہندستان اور اسرائیل کے درمیان ‘فالکن’ جاسوسی طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو امریکہ میں نئی حکومت کے قیام تک ملتوی کردیا گیا۔
2000۔ہندستان اور روس کے درمیان اب تک کے سب سے بڑے دفاعی معاہدے کے تحت جدید ترین جنگی طیارے سخوئی 30 کی تیاری کے لئے تین ارب ڈالر کا معاہدہ ہوا۔
2008۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اور ادیب پروفیسر سریش واتسيائن کا انتقال ہوا۔
2013 ۔ عام آدمی پارٹی نے دہلی میں کانگریس کی حمایت سے حکومت بنائی۔