ایرانی وزیر خارجہ قطر روانہ ہوگئے

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تہران سے دوحہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ قطری اعلیٰ حکام سے علاقائی صورتحال سمیت غزہ میں جاری جارحیت کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے۔

یاد رہے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک امیر عبداللہیان کا قطر کا یہ چوتھا دورہ ہے۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *