[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر عبداللہیان اور رمضان احمد محمد ابوجناح نے منگل کے روز تہران میں ملاقات ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔