دنیا بھر میں 21 جون کو ہی ’یوگا ڈے‘ کیوں منایا جاتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

واضح رہے کہ رواں سال منائے جانے والے 12ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تھیم ’یوگا فار ہیلدی ایجنگ‘ رکھی گئی ہے۔ یہ تھیم اس بات پر زور دیتی ہے کہ یوگا صرف نوجوانوں کے لیے ہی نہیں، بلکہ بڑھتی عمر میں بھی صحت مند، متحرک اور خود انحصار زندگی گزارنے کا ایک مؤثر ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔ مستقل یوگا جسم کو لچکدار بنائے رکھنے، تناؤ کو کم کرنے اور ایک بہتر طرز زندگی اپنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *