تلنگانہ کے بودھن میں سیول تنازعہ میں رشوت لیتے ہوئے ایس آئی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

تلنگانہ کے بودھن میں ایک سب انسپکٹر کو رشوت لیتے ہوئے اے سی بی حکام نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ایس آئی بھاسکراچاری ایک سیول تنازعہ میں مداخلت کرتے ہوئے ایک شخص سے 7 ہزار روپے رشوت لے رہا تھا کہ اسی دوران اینٹی کرپشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے اسے پکڑ لیا۔

 

اے سی بی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی سرکاری ملازم قوانین کے خلاف رشوت طلب کرے تو ٹول فری نمبر 1064 پر اطلاع دیں یا واٹس ایپ نمبر 9440446106 پر شکایت درج کرائیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *