اس سے قبل 27 مارچ 2025 کو ایک دیگر بنچ نے خبردار کیا تھا کہ اگر درخواست گزار کے وکیل آئندہ تاریخ پر پیش نہ ہوئے تو معاملے کو خارج کر دیا جائے گا۔ 2019 میں بھی عدالت نے فریقین کو گواہوں کی فہرست اور متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کا وقت دیا تھا لیکن تنازعہ حل ہونے کے بجائے طول پکڑتا رہا۔
