منی پور میں علی الصبح آئے زلزلہ سے دہشت کا ماحول، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 درج

دراصل منی پور میں اپریل ماہ کے شروع میں ہی ایک بم حملہ میں 2 بچوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس کے احتجاج میں شہری سماج کے گروپوں کے ذریعہ اعلان کردہ 5 روزہ مکمل بند نے ریاست کے وادی والے اضلاع میں معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔ یہ بند، جو 19 اپریل کو شروع ہوا، ’میرا پائبی‘ نامی ایک عوامی گروپ کے ذریعہ بلایا گیا ہے جو مختلف شہری سماجی تنظیموں کے ذریعہ 2 معصوم بچوں کے قتل کے بعد تشکیل دیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *