امبیڈکر جینتی پر خراج عقیدت پیش، سماجی تبدیلی اور معاشی آزادی کا کارواں جاری رہے گا: مایاوتی

اس موقع پر بی ایس پی کے ریاستی صدر وشوناتھ پال نے کہا کہ بابا صاحب کے یوم پیدائش کے موقع پر میں ملک کے تمام شہریوں اور دیگر ریاستوں میں رہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ لکھنؤ کے گومتی نگر میں ’ڈاکٹر امبیڈکر سماجک پریورتن استھل‘پر آج یوم پیدائش شاندار طریقے سے منایا جائے گا۔ یہاں پر بڑی تعداد میں لوگ پہنچ رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *