جنگ بندی مذاکرات سے قبل ہماری 2 شرائط پوری ہونا ابھی باقی ہیں، ایران

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، باقر قالیباف نے مزید کہا کہ فریقین کے درمیان طے پانے والے 2 اقدامات پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوسکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدامات لبنان میں جنگ بندی اور ایران کے منجمد کیے گئے اثاثوں کی بحالی ہیں اور یہ دونوں وعدے مذاکرات شروع ہونے سے پہلے پورے ہونے چاہیئے۔

ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے واضح کیا کہ مذاکرات سے قبل لبنان میں فوری جنگ بندی اور ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی لازمی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *