ای سی آئی نے ’انٹرنیشنل الیکشن وزیٹر پروگرام‘ کا کیا آغاز، 23 ممالک کے مندوبین کریں گے شرکت

قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں منصفانہ انتخابات کرانے کے اپنے طریقۂ کار کو بین الاقوامی برادری کے سامنے پیش کرتا ہے۔ آئی ای وی پی  کے ذریعہ ای سی آئی دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کرتا ہے اور عالمی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنے میں تعاون کرتا ہے۔ اس پروگرام سے غیر ملکی مندوبین ہندوستان کے آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابی نظام کو قریب سے سمجھ سکیں گے۔ کمیشن کا ماننا ہے کہ اس طرح کے بین الاقوامی پروگرام انتخابی انتظام میں عالمی تعاون کو فروغ دیتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *