غوثیہ کی کم قد والے نوجوان ششی سے لو میاریج

حیدرآباد ۔ ایک نوجوان لڑکی نے کم قد کے نوجوان سے محبت کی شادی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم میں پیش آیا ۔

 

راجن پیٹ کی رہنے والی غوثیہ اور ویمولا ششی ہم جماعت بتایے گئے ہیں جو نویں جماعت سے ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔لڑکی کے خاندان والوں نے اس شادی کی مخالفت کی۔

 

اس کے باوجود غوثیہ نے سب کی مخالفت کا سامنا کرتے ہوئے شادی کرلی۔ بعد ازاں تحفظ کے لیے اس جوڑے نے پولیس سے رجوع کیا۔پولیس نے دونوں خاندانوں کو کو نسلنگ  کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *