ٹرمپ سن کو! امام خامنہ ای کی شہادت کی تم کو بڑی قیمت چکانی ہوگی، لاریجانی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے نتن یاہو کی ڈرامے بازی کے ساتھ امریکی قوم کو ایران کے ساتھ بزدلانہ جنگ میں جھونک دیا۔

انہوں نے کہا کہ ان چند دنوں میں 500 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سوچیں کیا اب بھی امریکہ پہلے ہے یا اسرائیل؟

لاریجانی نے کہا کہ امام خامنہ ای کی شہادت پر تم کو سنگین تاوان ادا کرنا پڑے گا۔ ان شاءاللہ

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *