الیکشن کمیشن کی نمائندگی کرنے والے سینئر ایڈوکیٹ ڈی ایم نائیڈو نے عدالت کو بتایا کہ مغربی بنگال حکومت نے کمیشن کو اہل افسران فراہم نہیں کیے ہیں۔ سی جے آئی نے مایوسی کا اظہار کیا اور کہا، “ہم ریاستی حکومت سے تعاون پر مبنی رویہ کی توقع کر رہے تھے۔
مغربی بنگال حکومت اور الیکشن کمیشن کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کو دی ہدایت
