ٹرمپ نے ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا ہے کہ ’’کیوبا کئی سالوں تک وینزویلا سے ملنے والے کثیر مقدار میں تیل اور فنڈ پر منحصر رہا۔ بدلے میں کیوبا نے وینزویلا کے پچھلے 2 تاناشاہوں کو سیکورٹی خدمات فراہم کیں، لیکن اب مزید نہیں۔‘‘
’ورنہ تیل اور فنڈ روک دیا جائے گا‘، وینزویلا میں فوجی کارروائی کے بعد ٹرمپ نے کیوبا کو دی دھمکی
