حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سید شمس الدین عرف عامر عمر (32 سال) ساکن نرخی پھول باغ، چندرائن گٹہپیشے کے اعتبار سے الیکٹریشن تھے۔

 

انھوٹکل رات اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔ چندرائن گٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کر دیا۔ متوفی کے والد نے بتایا کہ کل وہ تمام تقریب میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے

 

کہ ان کے بیٹے نے یہ انتہائی اقدام کیا خودکشی کی وجوہات کا فوری پتہ نہیں چل سکا پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *