اگر ٹرمپ نے غلطیاں دوہرائیں تو ردعمل شدید تر ہوگا: ایران کی وارننگ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علاالدین بروجردی نے کہا کہ ” ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر وہ اپنی ماضی کی غلطیوں کو دہرانا چاہتے ہیں تو پھر ہمارا ردعمل بھی سنگين اور سخت ہوگا اور خطے میں امریکی مفادات ہمارے انتقام کے نشانہ پر آجائیں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ یہ ہمارا ناقابل تردید حق ہے اور ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کس ملک کے مد مقابل کھڑے ہیں لہذا وہ ایسی زبان استعمال کرنے سے گریز کریں جو اسلامی جمہوریہ ایران کے وقار اور حیثیت کے مطابق نہ ہو۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *