گاندھی جی کا دوسری بار قتل، حکومت ہندوستانیوں کے ذہنوں سے مہاتما گاندھی کا نام مٹانا چاہتی ہے: پی چدامبرم

بی جے پی نے بدھ یعنی 17 دسمبر کو لوک سبھا میں کہا کہ ‘ترقی یافتہ ہندوستان – جی رام جی بل، 2025’ ملک میں رام راجیہ لانے اور مہاتما گاندھی کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *