بی جے پی میں شامل ہونے والے راجیہ سبھا اراکین کے خلاف ’دَل بدل قانون‘ کے تحت کارروائی کی تیاری میں عام آدمی پارٹی

آئیے ذیل میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہندوستانی آئین کا 10واں شیڈول کیا ہے؟ اور اس کی وہ کیا دفعات ہیں جن کے ذریعے عام آدمی پارٹی ان لیڈران کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے۔

اگر کوئی منتخب رکن اسمبلی  یا رکن پارلیمنٹ اپنی پارٹی چھوڑ دیتا ہے، تو اسے نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔

اگر کوئی رکن پارٹی پالیسی کے خلاف جا کر ووٹ دیتا ہے، تو اسے بھی اس قانون کے تحت نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔

پارٹی کی طرف سے ’وہپ‘ جاری ہونے کے باوجود اگر کوئی رکن ووٹ نہیں ڈالتا، تب بھی وہ اس قانون کی زد میں آ سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *