ناسک سیشن کورٹ نے نچلی عدالت کے 20 فروری کے حکم کو برقرار رکھا۔ منگل کو عدالت نے فیصلہ دیا کہ کوکاٹے نے معاشی طور پر کمزور طبقے کے لیے ریزرو فلیٹ حاصل کرنے کے لیے جعلی دستاویزات جمع کرائے اور ریاستی حکومت کو دھوکہ دیا۔ عدالت نے یہ بھی نوٹ کیا کہ کوکاٹے ایک خوشحال کسان ہیں۔
اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے نے استعفیٰ دیا، مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل تیز
