ترکی میں مزدوروں کا انوکھا احتجاج: نتن یاہو کو کرین پر علامتی پھانسی دی گئی+ویڈیو

 ترکی کے شہر ترابزون میں ایک تعمیراتی سائٹ پر مزدوروں نے کرین پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نتانیاہو کا پتلا لٹکا کر “نتن یاہو کو پھانسی” کا بینر آویزاں کردیا۔

یہ احتجاج غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف عوامی غصے کا اظہار تھا، جس نے عالمی اداروں کی خاموشی پر طنزیہ سوالات اٹھا دیے۔

مظاہرین نے کہا کہ جب عالمی برادری صرف مذمتی بیانات تک محدود ہے، تو عوامی ضمیر خود بولنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *