ایرانی وزیر خارجہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے مسقط پہنچ گئے ہیں۔

اس سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے دو مرحلے مکمل ہوچکے ہیں جب کہ تیسرا دور کل عمان کی میزبانی میں مسقط میں ہوگا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *