ایمرجنسی کے لیے 24×7 ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا ہے جو اس طرح ہے۔ 01998-295500, 01998-266790۔ ٹریفک پولیس افسر نے کہا کہ چندرکوٹے، موم پاسی اور ماروگ میں ٹرکوں کو روک دیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں ہائی وے پر پتھر گر گئے ہیں۔ بھاری بارش کی وجہ سے ہائی کو ٹھیک کرنے کا کام شروع نہیں ہو پایا ہے. امید ہے کہ شام تک موسم ٹھیک ہوگا تو سڑک پر سے ملبہ ہٹایا جائے گا۔
جموں و کشمیر: شدید بارش سے رام بن ضلع میں تباہی، 40 گھر منہدم، سیلاب میں 3 افراد کی موت
