شمال مشرقی حیفا میں زور دار دھماکہ

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ شمال مشرقی حیفا میں ایک زوردار دھماکے ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ حیفا کے شمال مشرقی علاقے کریوت کے مختلف مقامات پر زور دار دھماکوں کی آواز سنائی دی ہے۔

تاحال دھماکے کی نوعیت یا اس میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *