جولانی فورسز کے حملوں کا بھرپور جواب دیں گے، لبنانی صدر

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے صدر جوزف عون نے شام کے ساتھ ملک کی سرحدی جھڑپوں کے جواب میں کہا: ملک کی سرحدوں میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، لبنانی فوج حملے کا بھرپور جواب دے گی۔

  انہوں نے لبنانی وزیر خارجہ سے کہا کہ وہ اپنے شامی ہم منصب سے اس بحران کے حل کے لیے بات چیت کریں تاکہ دونوں ممالک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حفاظت کی جا سکے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *