ٹرمپ نے غزہ کے رہائشیوں کی ملک بدری کے منصوبے سے پسپائی اختیار کر لی

مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بظاہر پسپائی اختیار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو ملک بدر کرنے کے اپنے متنازعہ منصوبے سے دستبردار ہوگئے ہین۔

 ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں آئرش وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ کوئی بھی غزہ کے باشندوں کو اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور نہیں کر رہا ہے۔

 انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ واشنگٹن غزہ کی صورت حال کا حل تلاش کرنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

مبصرین کا خیال ہے کہ ٹرمپ کے اس موقف کو سنجیدگی سے نہیں لیا جانا چاہئے۔ کیونکہ کسی نرگسیت کے شکار ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *