[]
حیدرآباد: سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ ملک میں پارلیمنٹ اور اسمبلی کے ایک ساتھ انتخابات کی ضرورت ہے اور بار بار، انتخابات سے ملک کی ترقی کا عمل متاثر ہوگا۔ بیک وقت انتخابات سے مالی بوجھ بھی کم پڑے گا۔ یہاں آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …
[]