[]
نئی دہلی/ منڈی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی منڈی نے چہارشنبہ کے دن 10 طلبا بشمول اسٹوڈنٹ یونین کے لیڈروں کو معطل کردیا اور 62 دیگر کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی۔ ان پر جونیرس کی ریاگنگ کا الزام ہے۔ تادیبی کارروائی میں 15 ہزار روپے تا 25ہزار روپے جرمانہ اور 20 تا 60 گھنٹوں …
[]