صیہونی فوج کے مغربی کنارے پر حملے، نابلس میں مسجد کو آگ لگا دی+ ویڈیو

مہر نیوز کے مطابق، قابض صہیونی فوج نے آج صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کرکے مسجد کو آگ لگا دی۔ 

واضح رہے کہ صیہونی رژیم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی کنارے کے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔

اسرائیلی فوج کی نابلس شہر کے مکینوں کے خلاف وحشیانہ لشکر کشی پر اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *