قم، حرم حضرت معصومہ (ع) میں تلاوت قرآن کا روح پرور منظر

حرم حضرت معصومہ علیھا السلام میں تلاوت قرآن مجید کا سلسلہ جاری ہے۔

پورا مہینہ جاری رہنے والی اس بابرکت محفل کے دوران بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری تلاوت کلام پاک سے روزہ داروں کے دلوں کو منور کرتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *