انسانی حقوق کی کونسل انصاف کی بنیاد پر اپنے فرائض انجام دے، ایرانی وزیر خارجہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ ایرانی عوام اسرائیل کے اقدامات اور جرائم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے احترام پر مسلسل تاکید کرتا ہے۔

عراقچی نے زور دیا کہ انسانی حقوق کی کونسل کو انصاف کے اصول کی بنیاد پر اپنے فرائض انجام دینے چاہئیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *