وزیراعظم مودی کا دورہ انڈونیشیا

[]

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی 6 اور 7 ستمبر کو انڈونیشیا کے 2 روزہ دورہ پر جکارتہ روانہ ہوں گے۔

ان کا یہ دورہ 20 ویں آسیان۔ ہند چوٹی کانفرنس اور 18 ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے ہوگا۔

انڈونیشیا‘ آسیان کا موجودہ صدر ہے اور وہی ان کانفرنسوں کا میزبان بھی ہے۔ سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *