صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے سات فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے جنہیں ان کی سنگین جسمانی حالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رہائی پانے والے فلسطینی ایاد ابو شخیدم نے بتایا کہ یہ سال میرے لئے سب سے مشکل سال تھا جو میں نے قابض رژیم کی جیلوں میں گزارا۔

 سند طقاطقہ نے بھی کہا کہ صیہونی جیلوں کی صورت حال بہت مشکل تھی۔ ہمیں ملاقات سے محروم رکھا گیا۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ایک سال سے جیل کے باہر کی دنیا سے رابطہ منقطع رہا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *