اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی+ویڈیو

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، قابض صیہونی فوج جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کی سول آبادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
اس دوران جنگ بندی کمیٹی اور ضامن ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہونے کے ساتھ افسوس ناک بھی ہے۔

لبنانی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں کے دوران شہریوں کے گھروں کو آگ لگا دی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *