دہلی اسمبلی انتخاب: عوام کس کے ساتھ؟ ووٹ شماری میں چند گھنٹے باقی، سبھی 19 کاؤنٹنگ سنٹرس پر سیکورٹی کا سہ سطحی انتظام

قابل ذکر ہے کہ اس مرتبہ دہلی اسمبلی انتخاب میں سہ رخی مقابلے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ کانگریس، عآپ اور بی جے پی تینوں ہی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کی جیت یقینی بنانے کے لیے پورا زور لگا دیا ہے۔ عآپ لگاتار چوتھی مرتبہ حکومت سازی کی کوشش میں ہے اور کانگریس 11 سال بعد اقتدار واپس پانے کو بے قرار ہے۔ بی جے پی کی حکومت دہلی میں 26 سالوں سے نہیں بنی ہے، اس لیے وہ بھی بہت امیدیں لگائے بیٹھی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *