دریا سے سمندر تک سارا فلسطینیوں کا ہے، رہبر معظم انقلاب

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شائع ایک بیان میں فلسطینیوں کی ملکیت واضح کی گئی ہے۔

رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ دریا سے سمندر تک پورا علاقہ فلسطینیوں کا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *