اعیاد شعبانیہ اور انقلاب اسلامی کی سالگرہ، 3 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزاؤں میں کمی یا معافی کا حکم

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یوم بعثت، اعیاد شعبانیہ اور انقلاب اسلامی ایران کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کی مختلف جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزاؤں میں کمی، تبدیلی یا معاف کرنے کی درخواست قبول کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خصوصی حکم میں شامل ہونے والوں میں سول اور فوجی عدالتوں سے مختلف نوعیت کی سزائیں ملنے والے قیدی شامل ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *